مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8156
باب: نماز میں بول و براز (پیشاب و پاخانہ ) کو روکنے کا بیان
في مدافعة الغائط والبول في الصلاة
حدیث نمبر: 8156
٨١٥٦ - حدثنا معتمر عن أبيه عن بكر قال: لأن أهريق الماء (وأتيمم) (١) (٢) وأصلي أحب إلي من أن أصلي وأنا أدافع غائطًا أو بولًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بکر فرماتے ہیں کہ میں پیشاب کرکے تیمم کروں اور نماز پڑھوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں نماز میں پیشاب وپاخانہ کا مقابلہ کروں۔
حواشی
(١) في [ك، ب]: (وأتيمم)، وفي [ز]: (أيتم)، وفي [أ]: (التيمم)، وفي [هـ]: (أتمم).
(٢) في (ز): زيادة (فأذن المؤذن فيلقى. . . "غير واضحة").