مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8155

باب: نماز میں بول و براز (پیشاب و پاخانہ ) کو روکنے کا بیان

في مدافعة الغائط والبول في الصلاة

حدیث نمبر: 8155
٨١٥٥ - حدثنا معتمر عن أبيه عن عكرمة قال: لأن أصره في عمامتي ثم أقوم إلى الصلاة، أحب إلي من أن أدافعه وأنا أصلي، يعني الغائط والبول.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ میں اپنے عمامہ میں رفع حاجت کرلوں پھر نماز کے لیے کھڑا ہوں یہ مجھے اس بات سے زیادہ پسند ہے کہ میں ان (یعنی پاخانہ اور پیشاب) کا مقابلہ کرتے ہوئے نماز پڑھوں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8155
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 8024»