مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مدافعة الغائط والبول في الصلاة باب: نماز میں بول و براز (پیشاب و پاخانہ ) کو روکنے کا بیان
حدیث نمبر: 8147
٨١٤٧ - حدثنا حفص عن ليث عن كثير عن سعيد بن جبير قال: ما أبالي دافعته أو صليت وهو في جانب ثوبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ میرے لئے نماز میں پیشاب کو روکنا اور اس کا میرے کپڑوں پر لگا ہوا ہونا برابر ہے۔