مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8137
باب: اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
الصلاة والعشاء يحضران بأيهما يبدأ
حدیث نمبر: 8137
٨١٣٧ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي عاصم عن يسار بن نمير (قال) (١): قال عمر: إذا وضع العشاء وأقيمت الصلاة فابدؤوا بالعشاء (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ جب کھانارکھ دیا جائے اور نماز کھڑی ہوجائے تو پہلے کھانا کھالو۔
حواشی
(١) في [ز]: (قالت).