مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8136
باب: اگر نماز اور کھانا ایک ہی وقت میں آجا ئیں تو کس سے ابتداء کرے؟
الصلاة والعشاء يحضران بأيهما يبدأ
حدیث نمبر: 8136
٨١٣٦ - حدثنا ابن إدريس عن أبي عاصم (١) علي بن عبيد اللَّه قال: دعانا يسار ابن نمير إلى (طعام) (٢) عند المغرب فقال: إن عمر بن الخطاب كان يقول: ابدؤوا بطعامكم ثم افرغوا لصلاتكم (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی بن عبیداللہ فرماتے ہیں کہ حضرت یسار بن نمیر نے ہمیں مغرب کے وقت کھانے پر بلایا اور فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب فرمایا کرتے تھے کہ پہلے کھانا کھالو پھر نماز کے لئے فارغ ہوجاؤ۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ص، هـ] زيادة: (عن)، وانظر الكنى للدولابي ٢/ ٧٠٠، وانظر أيضًا: المعرفة ليعقوب ٣/ ٢١٨، والتاريخ الكبير ٦/ ٢٨٦، والجرح والتعديل ٦/ ١٩٤، والثقات ٧/ ٢١٢، والعلل لأحمد ٣/ ٤٦٢.
(٢) في [ز]: (الطعام).