مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8125
باب: مساجد کے اندر آوازیں بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت المساجد
حدیث نمبر: 8125
٨١٢٥ - حدثنا ابن (عيينة) (١) عن ابن عجلان عن سعيد عن أبي هريرة قال: ⦗٢١٠⦘ قالوا: لا وجدت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ (مسجد میں اپنی گمشدہ چیز ڈھونڈنے والے سے) لوگ کہتے تھے کہ تجھے تیری چیز نہ ملے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبدية).