مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8124
باب: مساجد کے اندر آوازیں بلند کرنے کا بیان
في رفع الصوت المساجد
حدیث نمبر: 8124
٨١٢٤ - حدثنا ابن عيينة عن (ابن) (١) المنكدر سممع رجلا ينشد ضالة في المسجد فقال: أيها الناشد غيرك الواجد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن منکدر نے ایک آدمی کو مسجد میں اپنی کوئی چیز تلاش کرتے سنا تو فرمایا کہ اے اعلان کرنے والے! تیری چیز تیرے علاوہ کسی اور کو ملے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب، هـ].