مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8101
باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الصلاة في النعلين
حدیث نمبر: 8101
٨١٠١ - حدثنا وكيع قال: ثنا عقبة بن أبي صالح قال: كنت عند إبراهيم -وهو خالع نعليه- فلما أقام المؤذن لبسهما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عقبہ بن ابی صالح کہتے ہیں کہ میں ابراہیم کے پاس تھا، انہوں نے جوتے اتارے اور جب مؤذن نے اقامت کہی تو پہن لئے۔