مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8100
باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الصلاة في النعلين
حدیث نمبر: 8100
٨١٠٠ - حدثنا وكيع قال: ثنا عبد الرحمن بن (خضير) (١) قال: رأيت مجاهدًا وعطاء وطاوسًا يصلون في نعالهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن خضیر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد، حضرت عطاء اور حضرت طاوس کو جوتے پہن کر نماز پڑھتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) في [أ]: (حصين)، وفي [هـ]: (حضير)، وفي [ص]: (حصير).