مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8089

باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے

من رخص في الصلاة في النعلين

حدیث نمبر: 8089
٨٠٨٩ - حدثنا ابن فضيل عن يزيد بن أبي زياد قال: رأيت إبراهيم التيمي يؤم ⦗٢٠٢⦘ قومه (عليه (نعلاه)) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن ابی زیاد کہتے ہیں کہ میں نے ابراہیم تیمی کو دیکھا کہ وہ جوتے پہن کر لوگوں کو نماز پڑھا رہے تھے۔

حواشی
(١) في [ك]: (نعاله)، وفي [ب]: (نعال).
(٢) (في) [أ]: (بنعاله).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8089
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7958»