مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8088
باب: جن حضرات کے نزدیک جوتیوں میں نماز پڑھنے کی اجازت ہے
من رخص في الصلاة في النعلين
حدیث نمبر: 8088
٨٠٨٨ - حدثنا وكيع عن (سفيان عن) (١) زياد بن فياض عن شيخ لهم أن النبي ﷺ صلى في نعل مخصوفة (٢).مولانا محمد اویس سرور
نبی پاک حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک گانٹھے ہوئے (مرمت شدہ) جوتے میں نماز ادا فرمائی۔
حواشی
(١) سقط من: [أ].