حدیث نمبر: 8067
٨٠٦٧ - حدثنا وكيع عن مسعر (عن) (١) زياد بن فياض قال: صليت إلى جنب أبي عياض فمسست الحصى فضرب (يدي) (٢) فلما قضى صلاته قال: إنه يقال في هذا (قول شديد) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زیاد بن فیاض کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو عیاض کے ساتھ نماز پڑھی اور نماز میں کنکریوں کو ہلایا تو انہوں نے میرے ہاتھ پر مارا۔ جب انہوں نے نماز پوری کرلی تو فرمایا کہ اس بارے میں بہت سخت بات کہی جاتی تھی۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب، هـ]: (بيدي).
(٣) في [أ، ب، ك، هـ]: (قولًا شديدًا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8067
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8067، ترقيم محمد عوامة 7936)