مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8068
باب: نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
في تحريك الحصى
حدیث نمبر: 8068
٨٠٦٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: إذا صليت فلا تعبث بالحصى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ دورانِ نماز کنکریوں کو بلاوجہ ہاتھ مت لگاؤ۔