حدیث نمبر: 8064
٨٠٦٤ - حدثنا ابن علية عن الوليد بن أبي (هشام) (١) عن مسلم (بن) (٢) أبي مريم قال: (رأى) (٣) ابن عمر رجلًا يقلب الحصاة في الصلاة فقال: لا تقلب الحصاة في الصلاة (فإن ذلك) (٤) من الشيطان (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مسلم بن ابی مریم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک آدمی کو نماز میں کنکریوں کو حرکت دیتے دیکھا تو فرمایا کہ نماز میں کنکریوں کو حرکت مت دو ، کیونکہ یہ شیطان کی طرف سے ہے۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (هاشم).
(٢) في [ص]: (عن).
(٣) في [ب]: (رى).
(٤) في [أ، ب، هـ]: (فإنه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8064
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8064، ترقيم محمد عوامة 7933)