مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8063
باب: نماز میں کنکریوں کو حرکت دینے کا بیان
في تحريك الحصى
حدیث نمبر: 8063
٨٠٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا علي بن هاشم عن ابن أبي ليلى عن الحكم عن سعيد بن جبير عن ابن عباس قال: إذا كنت في صلاة فلا تحرك الحصى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نماز میں کنکریوں کو حرکت مت دو ۔