مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8048
باب: جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 8048
٨٠٤٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا مالك بن أنس عن أبي جعفر القارئ (١) مولى ابن (عياش) (٢) قال: رأيت ابن عمر يمسح الحصى مسحًا خفيفًا في الصلاة (٣)،مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر قاری مولی ابن عیاش کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو دیکھا کہ وہ نماز میں کنکریوں کو ہلکا سا ہاتھ پھیر کر برابر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك، هـ] زيادة: (عن).
(٢) في [هـ]: (عباس).