مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8047
باب: جن حضرات نے نماز میں کنکریوں کو ہٹانے کی اجازت دی ہے
من رخص في ذلك
حدیث نمبر: 8047
٨٠٤٧ - حدثنا أبو أسامة عن عبد الحميد بن جعفر عن نافع قال: كان ابن عمر (ربما) (١) يسوي الحصى برجله وهو قائم في الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بعض اوقات نماز میں کھڑے ہو کر پاؤں سے کنکریوں کو برابر کرلیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) (مما) في: [أ، ب، ك].