مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8018
باب: چاشت کی نماز کس وقت ادا کی جائے گی ؟
أي ساعة (تصلى) الضحى
حدیث نمبر: 8018
٨٠١٨ - قال: وكان عروة يجيء فيصلي ثم يجلس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ آتے اور نماز پڑھ کر بیٹھ جاتے تھے۔