مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8017
باب: چاشت کی نماز کس وقت ادا کی جائے گی ؟
أي ساعة (تصلى) الضحى
حدیث نمبر: 8017
٨٠١٧ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن عمرو قال: كان أبو سلمة لا يصلي الضحى حتى تميل الشمس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت ابو سلمہ اس وقت تک چاشت کی نماز نہیں پڑھتے تھے جب تک سورج مائل نہ ہوجائے۔