مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8006
باب: جو حضرات چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يصليها؟
حدیث نمبر: 8006
٨٠٠٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا [يصلون الضحى ويدعون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف چاشت کی نماز پڑھا بھی کرتے تھے اور چھوڑ بھی دیتے تھے۔