مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8005
باب: جو حضرات چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے
من كان يصليها؟
حدیث نمبر: 8005
٨٠٠٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن محمد بن عمرو قال: كان سعيد بن المسيب يصلي الضحى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے۔