حدیث نمبر: 8006
٨٠٠٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا [يصلون الضحى ويدعون.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے اور دعا مانگتے تھے۔
٨٠٠٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن إبراهيم قال: كانوا [يصلون الضحى ويدعون.ابراہیم فرماتے ہیں کہ اسلاف چاشت کی نماز پڑھا کرتے تھے اور دعا مانگتے تھے۔