مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان إذا صلى جلس في مصلاه باب: جو حضرات نماز پڑھ کر مصلیٰ پر بیٹھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7979
٧٩٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا أبو الأحوص عن سماك عن جابر بن سمرة قال: كان رسول اللَّه ﷺ إذا صلى الفجر قعد في مجلسه حتى تطلع (الشمس) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر بن سمرہ فرماتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فجر کی نماز پڑھانے کے بعد طلوع شمس تک اپنی جگہ بیٹھے رہتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].