مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7978
باب: جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
من كان يطيل في الأوليين في (كل) صلاة
حدیث نمبر: 7978
٧٩٧٨ - حدثنا عفان قال: حدثنا أبو عوانة عن عمر بن أبي (سلمة) (١) عن أبيه قال: كان عثمان بن عفان يطيل الركعتين (الأوليين) (٢) من الظهر يقرأ فيهما بسورة البقرة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو سلمہ فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان ظہر کی پہلی دو رکعتوں کو لمبا کیا کرتے تھے اور ان میں سورة البقرۃ کی تلاوت فرماتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ، ب]: (ليلى).
(٢) سقط من: [ب].