مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يطيل في الأوليين في (كل) صلاة باب: جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7975
٧٩٧٥ - حدثنا معن بن عيسى عن خالد بن أبي بكر قال: صليت خلف سالم فكان يفعل مثل ذلك وكان عمر بن عبد العزيز يفعل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن ابی بکر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت سالم کے پیچھے نماز پڑھی وہ بھی یونہی کیا کرتے تھے اور حضرت عمر بن عبدا لعزیز بھی یونہی کیا کرتے تھے۔