مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7976
باب: جو حضرات نماز کی پہلی دور کعتوں کو لمبا کرتے تھے
من كان يطيل في الأوليين في (كل) صلاة
حدیث نمبر: 7976
٧٩٧٦ - حدثنا زيد بن (الحباب) (١) عن الضحاك بن عثمان قال: رأيت عمر ابن عبد العزيز يصلي بنا الظهر فيطيل في (الأوليين) (٢) ويخفف (الأخريين) (٣) ويخفف في العصر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک بن عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدا لعزیز نے ہمیں ظہر کی نماز پڑھائی، انہوں نے پہلی دو رکعتوں کو لمبا کیا اور دوسری دو رکعتوں کو مختصر، اور عصر کی نماز کو بھی مختصر کیا۔
حواشی
(١) في [أ]: (الخباب).
(٢) في [ب]: (الأولتين).
(٣) في [ب]: (الأخيرتين).