مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال الأرض كلها مسجد باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ زمین ساری کی ساری مسجد ہے
حدیث نمبر: 7967
٧٩٦٧ - حدثنا وكيع قال: ثنا عكرمة بن عمار قال: رأيت سالمًا كنس مكانا ثم صلى فيه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ بن عمار فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے ایک جگہ جھاڑو پھیری اور وہاں نماز ادا فرمائی۔