مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يقوم بالناس في رمضان فيعطى باب: تراویح کے بدلے ملنے والی اجرت یا ہدیہ کا بیان
حدیث نمبر: 7952
٧٩٥٢ - حدثنا جرير عن رجل أن سعيد بن جبير قام بالناس في رمضان فأرسل إليه الحجاج ببرنس فقبله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے لوگوں کو تراویح پڑھائی تو حجاج بن یوسف نے انہیں ایک ٹوپی یا کپڑے بھجوائے جو انہوں نے قبول کرلی۔