مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7951
باب: تراویح کے بدلے ملنے والی اجرت یا ہدیہ کا بیان
في الرجل يقوم بالناس في رمضان فيعطى
حدیث نمبر: 7951
٧٩٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: لا يؤخذ على القرآن أجر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم بن عبدا لرحمن فرماتے ہیں کہ قرآن پڑھنے پر اجرت نہیں لی جائے گی۔