حدیث نمبر: 7950
٧٩٥٠ - حدثنا وكيع قال: حدثني أبي عن أبي إسحاق عن عبد اللَّه (بن) (١) (معقل) (٢) أنه صلى بالناس في شهر رمضان، فلما كان يوم الفطر بعث إليه (عبيد اللَّه) (٣) بن زياد بحلة وبخمسمائة درهم، فردها، وقال: إنا لا نأخذ على القرآن أجرًا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو اسحاق فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن معقل نے لوگوں کو رمضان میں تراویح پڑھائی، عیدا لفطر کے دن عبید اللہ بن زیاد نے ان کی طرف ایک جوڑا اور پانچ سو درہم بھیجے۔ انہوں نے یہ چیزیں واپس کردیں اور فرمایا کہ ہم قرآن پر اجرت نہیں لیتے۔

حواشی
(١) سقط في: [ز].
(٢) في [أ، ز، ص، هـ]: (يسار).
(٣) في [أ، ز، هـ]: (عبد اللَّه).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7950
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7950، ترقيم محمد عوامة 7821)