مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان يصلى خلف الإمام في رمضان باب: جو حضرات رمضان میں امام کے پیچھے نماز پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7933
٧٩٣٣ - حدثنا محمد بن (أبي) (١) عدي عن ابن عون عن محمد أنه كان يختار القيام مع الناس في شهر رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ محمد تراویح میں لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونے کو ترجیح دیتے تھے۔
حواشی
(١) زيادة من: [ص، ك، ز].