مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كان لا يقوم مع الناس في رمضان باب: جو حضرات رمضان میں لوگوں کے ساتھ تراویح نہیں پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 7926
٧٩٢٦ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن مجاهد، قال: سأل رجل ابن عمر أقوم خلف الإمام في شهر رمضان؟ فقال: (تنصت) (١) كأنك حمار (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سوال کیا کہ میں رمضان میں امام کے پیچھے تراویح پڑھتا ہوں یہ ٹھیک ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ تم گدھے کی طرح منہ اٹھا کر کھڑے رہتے ہو۔
حواشی
(١) في [س]: (تنصب).