حدیث نمبر: 7923
٧٩٢٣ - حدثنا وكيع قال: نا مسعر عن حبيب قال: قال رجل: ذهب الليل فقال عمر: ما بقي من الليل خير مما ذهب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر سے ایک آدمی نے کہا کہ رات کا کافی حصہ گذر گیا ہے۔ انہوں نے فرمایا جو گذر گیا ہے وہ باقی ماندہ حصے سے بہتر ہے۔
حواشی
(١) منقطع؛ حبيب لم يدرك عمر.