حدیث نمبر: 7921
٧٩٢١ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن الحكم قال: كانوا ينامون نومة قبل القيام في شهر رمضان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اسلاف رمضان کی تراویح سے پہلے تھوڑی دیر سو جایا کرتے تھے۔
٧٩٢١ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن الحكم قال: كانوا ينامون نومة قبل القيام في شهر رمضان.حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اسلاف رمضان کی تراویح سے پہلے تھوڑی دیر سو جایا کرتے تھے۔