مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7920

باب: رمضان کی تہجد کی فضیلت

في قيام رمضان

حدیث نمبر: 7920
٧٩٢٠ - حدثنا وكيع عن أبي (المعتمر) (١) قال: سألت الحسن: أي ساعة أقوم بهم؟ قال: أنظر أرفق ذلك بالقوم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو المعتمر فرماتے ہیں کہ میں نے حسن سے سوال کیا کہ میں کس وقت لوگوں کو تراویح پڑھاؤں ؟ انہوں نے فرمایا جس وقت لوگوں کے لئے سہولت ہو۔

حواشی
(١) في [ب]: بياض.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7920
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7792»