حدیث نمبر: 7919
٧٩١٩ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن أبي يزيد المديني، قال: قال ابن عباس: في قيام رمضان ما يتركون منه أفضل مما يقومون فيه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما رمضان کی راتوں کے قیام کے بارے میں فرماتے ہیں کہ جس وقت میں وہ سو جاتے ہیں وہ اس وقت سے افضل ہے جس میں قیام کرتے ہیں۔