حدیث نمبر: 7917
٧٩١٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا ابن عيينة عن إبراهيم بن (ميسرة) (١) عن طاوس قال: سمعت ابن عباس يقول: دعاني عمر لأتغدى عنده -قال أبو بكر: يعني السحور في رمضان- (فسمع) (٢) (هيعة) (٣) الناس حين خرجوا من المسجد قال: ما هي؟ قال: (هيعة) (٤) الناس حيث خرجوا من المسجد قال: ما بقي من الليل خير مما ذهب منه (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عمر نے مجھے سحری کی دعوت دی، اس دوران انہوں نے مسجد سے نکلتے ہوئے لوگوں کے شور کی آواز سنی تو فرمایا کہ یہ کیا ہے ؟ آپ کو بتایا گیا کہ لوگ مسجد سے نکل رہے ہیں۔ آپ نے فرمایا کہ رات کا جو حصہ باقی ہے وہ گذرے ہوئے حصے سے زیادہ بہتر ہے۔

حواشی
(١) في [ص]: (معيسرة).
(٢) في [هـ]: (فسمعه).
(٣) في [أ]: (هيئة).
(٤) في [أ]: (هيئة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7917
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 7917، ترقيم محمد عوامة 7789)