مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7916
باب: تراویح کا ثبوت
من كان يرى القيام في رمضان
حدیث نمبر: 7916
٧٩١٦ - حدثنا وكيع قال: نا هشام بن عروة عن أبيه، أن عمر بن الخطاب أمر أبيًا أن يصلي بالناس في شهر رمضان (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے حضرت ابی کو حکم دیا کہ رمضان میں لوگوں کو تراویح پڑھائیں۔