حدیث نمبر: 7915
٧٩١٥ - حدثنا وكيع عن (نصر بن) (١) علي عن نضر بن شيبان قال: سألت أبا سلمة بن عبد الرحمن فذكر عن أبيه قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن اللَّه أفترض عليكم صيامه (وسننت) (٢) لكم قيامه، فمن صامه إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوسلمہ بن عبدا لرحمن اپنے والد کے حوالے سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے تم پر رمضان کے روزے کو فرض فرمایا اور اس کے قیام کو سنت قرار دیا، جس نے ایمان اور اللہ سے ثواب کی امید کے ساتھ رمضان کے روزے رکھے اس کے پچھلے تمام گناہ معاف ہوگئے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب، هـ].
(٢) في [أ، ب، ك]: (وسنت).