حدیث نمبر: 7913
٧٩١٣ - حدثنا شبابة قال: ثنا ليث بن سعد عن ابن شهاب عن عروة عن عبد الرحمن بن عبدٍ القاري قال: خرج عمر بن الخطاب في شهر رمضان والناس يصلون قطعا فقال: لو جمعنا هؤلاء على قارئ واحد لكان خيرًا، فجمعهم على أبي بن كعب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبدا لرحمن بن عبدا لقاری فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے رمضان میں لوگوں کو الگ الگ نماز پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ اگر یہ ایک قاری کے پیچھے نماز پڑھ لیں تو اچھا ہو۔ پھر آپ نے انہیں حضرت ابی بن کعب کے پیچھے جمع کردیا۔