مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7912
باب: تراویح کا ثبوت
من كان يرى القيام في رمضان
حدیث نمبر: 7912
٧٩١٢ - حدثنا حسين بن علي عن الوليد بن علي عن أبيه، قال: كان سويد بن غفلة يؤمنا فيقوم بنا في شهر رمضان وهو ابن عشرين ومائة سنة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ولید بن علی کے والد فرماتے ہیں کہ حضرت سوید بن غفلہ ہماری امامت کراتے تھے اور رمضان میں وہ ایک سو بیس سال کی عمر میں ہمیں تراویح پڑھایا کرتے تھے۔