مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره عقد التسبيح باب: جن حضرات کے نزدیک تسبیحات کو گننا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 7877
٧٨٧٧ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم، قال: كان عبد اللَّه يكره العدد ويقول: أيمن على اللَّه حسناته (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ تسبیحات کے گننے کو مکروہ خیال فرماتے تھے اور فرماتے تھے کہ کیا وہ اللہ پر احسان کرنا چاہتا ہے ؟
حواشی
(١) منقطع؛ إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود.