مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7862

باب: نماز سے گناہ معاف ہوتے ہیں

(فيما يكفر به الذنوب)

حدیث نمبر: 7862
٧٨٦٢ - حدثنا وكيع ثنا مسعر وشعبة عن سعيد بن أبي بردة عن أبيه قال: سمعت (ابن عمر ﵄ (١) يقول: ما صليت صلاة إلا وأنا أرجو أن ⦗١٤٨⦘ (تكون) (٢) كفارة لما أمامها (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو بردہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو فرماتے سنا کہ میں جب بھی کوئی نماز پڑھتا ہوں تو یہ امید رکھتا ہوں کہ وہ پچھلی نماز تک کے تمام اعمال کا کفارہ بن جائے گی۔

حواشی
(١) في [أ، هـ، ص، ز، ك]: (رسول اللَّه ﷺ)، وسيأتي الأثر في ١٠/ ٣٣٤، وانظر: مستدرك الحاكم ٢/ ٤٤٢، ومصنف عبد الرزاق (٢٨٩٣)، والحلية لأبي نعيم ١/ ٣٠٤ و ٧/ ٢٣٩، وشعب الإيمان للبيهقي (٣١٤٥)، وفتح الباري ٧/ ٢٥٤ (٣٧٠٢).
(٢) في [ب]: (يكون).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 7862
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 7734»