مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال خير صفوف النساء آخرها باب: عورتوں کی بہترین مصفیں آخری صفیں ہیں
حدیث نمبر: 7835
٧٨٣٥ - حدثنا وكيع عن هشام عن أبيه قال: كان يقال: خير صفوف النساء مؤخرها وشرها مقدمها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ فرماتے ہیں کہ عورتوں کی بہترین صفیں آخری صفیں ہیں اور ان کی بدترین صفیں اگلی صفیں ہیں۔