مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في رخص للنساء في الخروج إلى المسجد باب: جن حضرات نے مسجد کی طرف جانے کی رخصت دی ہے
حدیث نمبر: 7822
٧٨٢٢ - حدثنا جرير عن مغيرة عن (سماك) (١) عن إبراهيم، قال: كانت امرأة أبي مسعود تصلي العشاء الآخرة في مسجد الجماعة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود کی بیوی عشاء کی نماز جماعت کے ساتھ مسجد میں پڑھا کرتی تھیں۔
حواشی
(١) في [ك]: (شباك).