مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7821
باب: جن حضرات نے مسجد کی طرف جانے کی رخصت دی ہے
في رخص للنساء في الخروج إلى المسجد
حدیث نمبر: 7821
٧٨٢١ - حدثنا عبدة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر، قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "لا تمنعوا إماء اللَّه مساجد اللَّه" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اللہ کی بندیوں کو مسجدوں میں آنے سے نہ روکو۔