مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7820
باب: جن حضرات نے مسجد کی طرف جانے کی رخصت دی ہے
في رخص للنساء في الخروج إلى المسجد
حدیث نمبر: 7820
٧٨٢٠ - حدثنا أبو خالد وعبدة بن سليمان عن يحيى بن سعيد عن عمرة عن عائشة، قالت: لو أن النبي ﷺ أدرك ما (أحدثن) (١) النساء (٢) لمنعهن المساجد كما ⦗١٣٧⦘ (منعنه) (٣) نساء بني إسرائيل، قالت: قلت: ومنعنه؟ قالت: نعم (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان چیزوں کو دیکھ لیتے جو آج عورتوں میں پیدا ہوگئی ہیں تو انہیں مسجد میں جانے سے روک دیتے جیسے بنو اسرائیل کی عورتوں کو روکا گیا تھا۔ حضرت عمرہ کہتی ہیں کہ میں نے پوچھا کہ کیا انہیں روک دیا گیا تھا ؟ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا ہاں۔
حواشی
(١) في [أ، ك]: (أحدثهن).
(٢) في [أ، ك]: زيادة (اليوم).
(٣) في [أ، ب، ك]: (منعه).