مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يقول انصرفنا باب: جو حضرات اس جملہ کو مکروہ خیال فرماتے ہیں " ہم نماز سے پھر گئے"
حدیث نمبر: 7817
٧٨١٧ - حدثنا عفان ثنا سعيد بن زيد قال: ثنا الزبير بن الخريت عن عكرمة عن ابن عمر قال: لا يقال: انصرفنا من الصلاة، ولكن قد قضيت الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ یوں نہیں کہنا چاہئے کہ ہم نماز سے پھرگئے، بلکہ یہ کہناچاہئے کہ نماز ادا کرلی گئی۔