مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من كره أن يقول انصرفنا باب: جو حضرات اس جملہ کو مکروہ خیال فرماتے ہیں " ہم نماز سے پھر گئے"
حدیث نمبر: 7816
٧٨١٦ - حدثنا هشيم عن مغيرة عن أبي معشر عن إبراهيم أنه كان لا يرى بذلك بأسًا.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم اس جملہ میں کوئی حرج نہیں سمجھتے تھے۔