مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 7760
باب: نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک کے پاس آنے اور یہاں درود پڑھنے کا بیان
في الصلاة عند قبر النبي ﷺ وإتيانه
حدیث نمبر: 7760
٧٧٦٠ - حدثنا أسباط بن محمد عن سعيد عن قتادة عن سعيد بن المسيب عن عائشة أن رسول اللَّه ﷺ قال: "لعن اللَّه أقواما اتخذوا قبور أنبيائهم مساجدا" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے ان قوموں پر لعنت فرمائی جنہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہیں بنا لیا تھا۔